چارلس بکوسکی ایک بے شرم شرابی اور عورت باز شخص تھا۔ اس کی بیشتر زندگی ناکام و نامراد گزری مگر عورتوں کے معاملات میں وہ بہت خوش نصیب تھا عورتیں اس کی گالیوں کو اپنی تعریف و توصیف سمجھتی تھیں ، وہ اسٹیج پر اکثر شاعری سناتے سناتے اپنے سننے والوں کو مغلظات بکنا شروع کردیتا تھا ۔ جوئے میں بڑی بڑی رقمیں ہار جاتا تھا۔ مگر یہ بداعمال شخص اپنے اندر بہت سے پارساؤں سے بہتر تھا ، منافق نہیں تھا ، جو محسوس کرتا تھا وہی ظاہر کرتا تھا۔ بہت سوں سے بہتر کردار کا مالک تھا۔
" عشق کرو حتٰی کہ
"وہ تُمہیں مار ڈالے ،
ویسے بھی جلد یا بدیر ساری چیزیں ہی جان لیوا ہوتی ہیں ،
تاہم محبوب کے ہاتھوں مرنا باعثِ اعزاز ہے! ۔
چارلس بکوسکی 💞
Absolute Ripper
ReplyDelete